اینی میٹڈفلم ’رالف بریکس دا انٹر نیٹ ‘ نے ویک اینڈ پر ساڑھے 7ارب روپے کما کر نارتھ امریکن باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔
’ رالف بریکس دا انٹر نیٹ ‘ 2012ء کی فلم ’ ریک اٹ رالف ‘ کا سیکوئل ہے ، یہ فلم تھینکس گیونگ ویک اینڈ پر کئی نئی فلموں کے ساتھ پیش کی گئی جس نے خطیر رقم کماکردوسری فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
No comments:
Post a Comment